google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: !!!...یہ لمحے گزر جایں گے

    1. #1
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Pari's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Karachi
      Posts
      465
      Threads
      19
      Thanks
      0
      Thanked 4 Times in 4 Posts
      Mentioned
      46 Post(s)
      Tagged
      3752 Thread(s)
      Rep Power
      43

      !!!...یہ لمحے گزر جایں گے


      یہ لمحے گزر جایں گے
      جب سورج کی روپہلی کرنوں سے
      سجی سحر نہ ٹھری
      اور جلنے لگے کڑی دھوپ میں سائے بھی
      جب سحر کو بھی نہ تھا ثبات
      تو یہ کڑا دن کہاں ٹھرے گا
      یہ کڑا دن بھی گزر جائے گا

      جب چودھویں کے چاند کی
      ضو فشاں چاندنی میں
      نہائی ھوئی رات نہ ٹھری
      تو یہ اماوس کی رات کہاں ٹھرے گی
      یہ اماوس کی رات بھی گزر جائے گی
      بہار میں جو گلشن پہ جوبن تھا
      خزاں کی نزر ھوا
      بہار کی سرشاری نہ ٹھری
      تو خزاں کی یہ ویرانی کہاں ٹھرے گی
      یہ ویرانی بھی گزر جائے گی

      جب ھنستے بستے گھر
      اچانک ھو گے ماتم کناں
      اور خوشیاں نہ ٹھریں
      تو بھلا یہ غم کہاں ٹھرے گا
      یہ غم بھی گزر جائےگا
      وہ دل جو آسودگی و محبت سے بھرے تھے
      ان سے بھی چھلکنے لگا
      ایام کا غبار
      جب عیش و طرب بھی رھے نہ باقی
      تو یہ درد کہاں ٹھرے گا
      یہ درد بھی گزر جائے گا

      میں نے ھاتھوں کی لکیروں کو بدلتے دیکھا ھے
      پل بھر میں
      ھنستی آنکھوں سے اشکوں کو چھلکتے دیکھا ھے
      بگڑوں کو بنتے
      بستوں کو اجڑتے دیکھا ھے
      جنہیں لوگ اٹل کہتے تھے
      ان باتوں کو ٹلتے دیکھا ھے

      یہ جو لمحہ میسر ھے تم کو
      اس لمحے کو ضایع نہ ھونے دینا
      جو اس لمحے میں پوشیدہ ھے
      اس امکان کو تم پورا کرنا
      یہ لمحہ بھی تو ایک لمحہ ھے
      یہ بھی اور لمحوں کی طرح
      کہاں ٹھرےگا

      !!!!!......یہ لمحہ بھی گزر جائے گا


      (اختر وسیم ڈار)




      Similar Threads:

      Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
      Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!

      [/CENTER]

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Ali_'s Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      2,428
      Threads
      460
      Thanks
      2
      Thanked 7 Times in 5 Posts
      Mentioned
      13 Post(s)
      Tagged
      1473 Thread(s)
      Rep Power
      32

      Re: !!!...یہ لمحے گزر جایں گے

      zabrdast


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: !!!...یہ لمحے گزر جایں گے

      Quote Originally Posted by Pari View Post

      یہ لمحے گزر جایں گے
      جب سورج کی روپہلی کرنوں سے
      سجی سحر نہ ٹھری
      اور جلنے لگے کڑی دھوپ میں سائے بھی
      جب سحر کو بھی نہ تھا ثبات
      تو یہ کڑا دن کہاں ٹھرے گا
      یہ کڑا دن بھی گزر جائے گا

      جب چودھویں کے چاند کی
      ضو فشاں چاندنی میں
      نہائی ھوئی رات نہ ٹھری
      تو یہ اماوس کی رات کہاں ٹھرے گی
      یہ اماوس کی رات بھی گزر جائے گی
      بہار میں جو گلشن پہ جوبن تھا
      خزاں کی نزر ھوا
      بہار کی سرشاری نہ ٹھری
      تو خزاں کی یہ ویرانی کہاں ٹھرے گی
      یہ ویرانی بھی گزر جائے گی

      جب ھنستے بستے گھر
      اچانک ھو گے ماتم کناں
      اور خوشیاں نہ ٹھریں
      تو بھلا یہ غم کہاں ٹھرے گا
      یہ غم بھی گزر جائےگا
      وہ دل جو آسودگی و محبت سے بھرے تھے
      ان سے بھی چھلکنے لگا
      ایام کا غبار
      جب عیش و طرب بھی رھے نہ باقی
      تو یہ درد کہاں ٹھرے گا
      یہ درد بھی گزر جائے گا

      میں نے ھاتھوں کی لکیروں کو بدلتے دیکھا ھے
      پل بھر میں
      ھنستی آنکھوں سے اشکوں کو چھلکتے دیکھا ھے
      بگڑوں کو بنتے
      بستوں کو اجڑتے دیکھا ھے
      جنہیں لوگ اٹل کہتے تھے
      ان باتوں کو ٹلتے دیکھا ھے

      یہ جو لمحہ میسر ھے تم کو
      اس لمحے کو ضایع نہ ھونے دینا
      جو اس لمحے میں پوشیدہ ھے
      اس امکان کو تم پورا کرنا
      یہ لمحہ بھی تو ایک لمحہ ھے
      یہ بھی اور لمحوں کی طرح
      کہاں ٹھرےگا

      !!!!!......یہ لمحہ بھی گزر جائے گا


      (اختر وسیم ڈار)


      لاجواب انتخاب
      بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      قابل داد۔۔۔۔۔۔۔۔۔




    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: !!!...یہ لمحے گزر جایں گے

      Buhat umda

      zabardast

      Thanks for sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •