google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: منیجر کی بھوک بینک کو 13 کروڑ کا چونا لگا گئی

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new منیجر کی بھوک بینک کو 13 کروڑ کا چونا لگا گئی



      برمنگھم (نیوز ڈیسک) جب کسی شخص کے پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہوں تو اس کے لئے کھانے کے لئے کسی چیز کے متعلق سوچنا نہایت مشکل کام ہے اور برطانیہ کے نیٹ ویسٹ بینک میں بطور منیجر کام کرنے والے عمر مغل کی بھوک نے بھی ان سے ایک ایسا غلط فیصلہ کروادیا کہ جو بینک کے لئے کروڑوں کے نقصان کاباعث بن گیا۔
      برطانوی اخبار ”دی مرر“ کے مطابق عمر مغل ایک روز معمول کے مطابق کام میں مصروف تھے اور وہ اپنے لئے گرم گرم چپس اور برگر کا آرڈر دے چکے تھے تاکہ چند منٹ نکال کر جلدی جلدی اپنی شدید بھوک کا علاج کرسکیں۔ اسی دوران بینک میں ایک اکانوے سالہ بزرگ شخص داخل ہوا جو جلدی میں کچھ رقم نکلوانا چاہ رہا تھا۔ کسٹمر کی عمر کا لحاظ کرتے ہوئے منیجر نے سوچا کہ کیوں نہ جلدی جلدی اس کا کام کردیا جائے اور پھر روایتی تصدیقی مراحل کو بالائے طاق رکھتے ہوئے انہوں نے آٹھ لاکھ برطانوی پاﺅنڈ بزرگ کے بتائے گئے اکاﺅنٹ میں ٹرانسفر کردئیے۔
      بھوک سے بے حال ہونے کی وجہ سے وہ مطلوبہ چھان بین نہ کرپائے تھے۔ اتفاق سے بزرگ شخص ایک شعبدہ باز تھا اور وہ بینک کے آٹھ لاکھ پاﺅنڈ لوٹ چکا تھا جبکہ بغیر تصدیق کے ٹرانزیکشن کرنے والے منیجر کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز ہوچکا تھا۔ منیجر عمر مغل کہتے ہیں کہ بھوک کے ہاتھوں مجبور ہوکر کسٹمر کی چھان بین نہ کرنا ان کی بہت بڑی غلطی تھی اور مزیدیہ کہ جب وہ رقم منتقل کرنے کے بعد کھانے کے لئے پہنچے تو وہ بھی ٹھنڈا ہوچکا تھا۔


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: منیجر کی بھوک بینک کو 13 کروڑ کا چونا لگا گئی

      Thanks For Sharing


    3. #3
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: منیجر کی بھوک بینک کو 13 کروڑ کا چونا لگا گئی

      abahahahahhaha o My god paitu ga ye


    4. #4
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: منیجر کی بھوک بینک کو 13 کروڑ کا چونا لگا گئی

      oh my God !!


    5. #5
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: منیجر کی بھوک بینک کو 13 کروڑ کا چونا لگا گئی

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: منیجر کی بھوک بینک کو 13 کروڑ کا چونا لگا گئی

      پسندیدگی کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    7. #7
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html hir's Avatar
      Join Date
      Jul 2015
      Posts
      969
      Threads
      26
      Thanks
      0
      Thanked 11 Times in 9 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1116 Thread(s)
      Rep Power
      25

      Re: منیجر کی بھوک بینک کو 13 کروڑ کا چونا لگا گئی

      Thanks for sharing


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •