اب کے بارش میں کچھ ایسا کرنا
اپنی ہتھیلی پر قطروں کو جمع کرنا
جو جمع ہو جائیں
وہ سب تیری چاہت
اور جو رہ جائیں
وہ سب میری چاہت


Similar Threads: