میں خود تو زمیں ہوں مگر ظرف آسمان کا ہے
کہ ٹوٹ کر بھی مرا حوصلہ چٹان کا ہے