google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا ر

    Threaded View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا ر



      لاہور ( نیوز ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے ۔اور اس دن کے حوالے سے پاکستان میں سرکاری طور پر عام تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے جس کا مقصد کشمیر میں رہنے والے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور آزادی کی جنگ لڑنے والوں کو یہ احساس دلانا ہوتا ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔
      آج یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس دن کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے ۔جبکہ انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جاتی ہے۔اس کے علاوہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سمیت پاکستان کی تمام صوبائی اسمبلیوں ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی جاتی ہے۔ واضح رہے برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے بعد بھارت کی جانب سے کشمیر پر قبضہ کر لیا گیا تھا جو اب بھی قائم ہے اور آج کے دن (5 فروری) مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے اور آزادی کی جنگ لڑنے والوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جاتا ہے۔


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. The Following User Says Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      Moona (03-20-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •