Quote Originally Posted by Roomi View Post
افسوس تو ہوتا ہے،یہ نہ کہیں کہ افسوس نہیں ہوتا ہے،جب انسان مکمل طور پر کسی رشتے میں
صرف دل کے راستے پر چلتا ہے تو جب اُسے ٹھوکر لگتی ہے اور وہ ہوش میں آتا ہے تو اُس وقت وہ
بُری طرح سے اندر سے ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے،کرچی کرچی ہو جاتا ہے اور اُس کی دوبارہ تعمیر بہت
مشکل ہو جاتی ہے۔

کچھ معاملات زندگی کے ایسے ہوتے ہیں جہاں انسان کو دل کی بات ہی ماننی چاہئے
انسان اگر صرف دماغ سے ہی چلے گا تو وہ کبھی بھلائی کے کام نہیں کرے گا
وہ صرف اپنے نفع کو دیکھے گا اور سوچے گا، یہ دل ہی ہے جو اپنا حصہ کاٹ کر دوسروں
کو دینے کی ترغیب دیتا ہے۔

Dimagh k muqably mein dil ki baat man'ny ka afsoos kum e hta hai