استاد شاگرد سے: چلو پچاس بار اٹھک بیٹھک کرو اور کہو میں الو ہوں۔


شاگرد: سر پچاس تو کیا میں سو بار اٹھک بیٹھک کر سکتا ہوں لیکن میں آپ کو
الو نہیں کہہ سکتا


Similar Threads: