google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: (( مسواک کا بیان ))

    Hybrid View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new (( مسواک کا بیان ))

      (( مسواک کا بیان ))
      آج سے خود کو مسواک کرنے کا پا بند بنا لیجئے!
      مسواک کی فضیلت وضو میں ایک سنت مسواک کرنا بھی ہے یہ سنت مئوکدہ ہے اس کا بہت ثواب ہے۔حدیث پاک میں اس کی بہت فضیلت آئی ہے۔
      حضورِ انور صلی اللّٰہ علیہ !وسلم نے فرمایا
      لَو لَآ اَن اَشّقَّ عَلٰی اَمَّتِی لَاَمَر تُھُم بِالسَّوَاکِ مَعَ کُلَّ وُضُوئِ ( موطا امام مالک رح) ترجمہ: " ...

      اگر مجھے اس بات کا اندیشہ نہ ہوتا کہ میری امت مشقت اور تنگی میں پڑ جائے گی تو میں ہر وضو کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔" !
      اور حدیث میں ہے
      اَلسَّوَاکُ مُطَھَّرةُ‘ لِلفَمِ وَ مَرضَاةُ لَّلرَّبَّ (مسلم)
      ترجمہ: " مسواک کرنا منھ کی صفائی اور پروردگارِ عالم کی خوشنودی کا سبب ہے" ۔
      ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللّٰہ عنہا سے روایت ہے کہ جو نماز مسواک کر کے پڑھی جائے وہ بےمسواک والی نماز سے ستر درجہ افضل ہے۔ بعض صحابہ کی یہ حالت تھی کہ وہ مسواک قلم کی طرح اپنے کان پر لگائے رکھتے ۔تھے مسواک کے فوائد علمائےکرام نے مسواک کے اہتمام میں تقریباً ستر فائدے لکھے ہیں۔ ان میں سے کچھ یہ ہیں:
      ١. منھ کو صاف کرتی ہے ۔
      ٢. فصاحت میں اضافہ کرتی ہے ۔
      ٣. اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کا سبب ہے ۔
      ٤. شیطان کو غصہ دلاتی ہے ۔
      ٥. نیکیوں کو زیادہ کرتی ہے ۔
      ٦. مسواک کرنے والوں کو اللّٰہ تعالٰی اور فرشتے محبوب رکھتے ہیں ۔
      ٧. نماز کے ثواب کو بڑھاتی ہے ۔
      ٨. پل صراط پر چلنا آسان ہو جائے گا ۔
      ٩. مسوڑھوں۔ دانتوں اور معدے کے قوت دیتی ہے اور دانتوں کو سفید کرتی ہے ١٠. بلغم کو قطع کرتی ہے ۔
      ١١. کھانے کو ہضم کرتی ہے ۔
      ١٢. منھ میں خوشبو پیدا کرتی ہے ۔
      ١٣. صفرا کو دور کرتی ہے ۔
      ١٤. ریح نکلنے کو آسان کرتی ہے ۔
      ١٥. بڑھاپا دیر میں آتا ہے ۔
      ١٦. موت کے سوا ہر مرض کی شفا ہے ۔
      ١٧. سر کے رگوں پٹھوں کو اور دانتوں کے درد کو سکون دیتی ہے ۔
      ١٨. نگاہ کو تیز کرتی ہے ۔
      ١٩. منھ کی بدبو دور کرتی ہے وغیرہ ۔ ان سب باتوں کر علاوہ ایک مسلمان کےلئے سب سے بڑی بات یہ ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جس کی ہر مسلمان کو آرزو ہوتی ہے کہ مرتے وقت کلمہ پڑھنا نصیب ہوتا ہے !!



      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: (( مسواک کا بیان ))

      Beshak
      JazakAllah


    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: (( مسواک کا بیان ))

      khush rehye


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •