کچھ اشعار
اس دنیا میں نہ کوئی ہم راز رکھو
دل کی موسیقی میں نہ بگڑا ساز رکھو
3-4-1968
یہ آرزو یہ خلش نظر یہ بےقراری
زاہد بنیں گے یادگار سینے کے زخم
3-9-1969
تم لئے پھرتے ہو دستار فضیلت
رہتے ہیں لوگ یہاں سربریدہ
1-2-1970
جا فقیہا سے کہہ دو میاں ناصح
زیارت حسن بھی اک عبادت ہے
.........
صفیں گھس گئیں مسجد کی مرے سجدوں سے
تشنگی بڑھتی گئی جوں جوں سجدے لمبے ہوئے
22-10-1970
چلو اچھا ہوا جو ارمانوں کو دفنا دیا تو نے
وگرنہ کون پشیمان لاش پہ ماتم کرتا پھرے
29-1-1971
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks