چار سو کعبہ ہی کعبہ ہے گر نیت ایاز ہو
دل پاک ہو صاف ہو نماز نماز ہو
لوح و قلم عرش و فلک کی بھلا کیا حقیقت
میں نہ رہے یا میں تو کا ہم راز ہو
3 ستمبر 1969


Similar Threads: