تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے خدا کرے سلامت رہے میری دعا کیطرح اک تو اور دوسرا مسکرانا تیرا مجھکو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو. . . جب میرے پاس نہ ہو گا تو ہر سو ہو گا. . آ عندلیب مل کر کریں آہوزاریاں تو پکار ہاۓ گل، میں پکاروں ہاۓ دل!
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks