سنا جب یہ کہ ان کی گفتگو موتی لٹاتی ہے
بھکاری بن کے ہم بھی اس در دربار تک پہنچے