google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: Molvi Sahab

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new Molvi Sahab

      مولوی بہت دلچسپ اور کارآمد مخلوق ہے۔۔اس کی اہمیت کا اندازہ لگانا ہو۔۔تو صرف نکاح کے عمل کو دیکھ لو۔۔نکاح پڑھا کے یہ حرام کو حلال کردیتا ہے ۔۔۔اور اگر غصہ میں منہ سے کچھ نکل جائے۔۔تو دوبارہ مولوی کا دروازہ کهٹکهٹانا ہوتا ہے۔۔مولوی صاحب غضب ہوگیا۔میرے منہ سے ایسے ویسے الفاظ نکل گئے۔۔میری بیوی مجھ پہ حرام تو نہیں ہوئی۔۔ مولوی تصدیق کرلے۔۔کہ نہیں ،تو ٹھیک ۔اور اگر کہیں ،کہ ہاں حرام ہوگئی ہے۔۔تو منت سماجت دیکھنے والی ہوتی ہے۔۔مولوی صاحب کچھ کرو۔۔میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔۔اب مولوی کیا کرے۔۔سچ بولے۔۔تو سول سوسائٹی احتجاج کرنے لگتی ہے۔۔جھوٹ بولے۔۔تو گناہ بے لذت کا ارتکاب ہوتا ہے۔۔اس لئے کہ نہ مولوی کے کہنے پہ طلاق ہوتی ہے۔اور نہ صلح ہوسکتی ہے۔۔وہ تو اپنے علم کے مطابق حق اور سچ بات کرسکتاہے۔۔لیکن کیا کریں۔ غلطی کوئی کرے۔۔بگھتنے کیلئے مولوی موجود ہے۔۔بچہ پیدا ہو جائے۔۔جی مولوی صاحب بچے کے کان میں اذان دینی ہے۔۔اب کوئی کیا کہے۔۔اتنا کچھ خود کرلیا۔اذان بھی خود دیدو۔۔لیکن اذان مولوی ہی کو دینی ہے۔۔فوتگی ہوئی ہے۔۔جی مولوی صاحب کو دیکھو۔۔کفن دفن غسل کی کیا ترتیب ہے۔۔اب یہ تو خود کرلو۔۔جی، یہ تو مولوی صاحب ہی بہتر جانتا ہے۔۔چہرے پہ ایسی عاجزی، کہ میت چھوڑ کے اس کو رویا جائے۔۔کفن دفن سے فارغ ہوتے ہی قرآن خوانی کیلئے ایڈوانس بکنگ۔۔۔پلیز مولوی صاحب کہیں جانا نہیں،اور وہی عاجزی، کہ مولوی نہ رہے۔تو کہیں موت کا فرشتہ واپس نہ اجائے۔۔لیکن جب غم کا موقع نہ ہو۔۔تو موضوع بحث بیچارہ مولوی۔۔ھمارے ملک کو مولویوں نے تباہ کیا ہے۔جب تک یہ مخلوق اباد ہے۔۔ملک خوشحال ہو ہی نہیں سکتا۔۔اب کیا کریں۔۔مولویوں سے جان چھڑائیں۔۔تو مشکل، اور مولوی آباد رہیں۔تو مشکل۔ خود ہم سب کو کچھ کرنا نہیں۔نہ دین سیکھنا ہے۔۔نہ سکھانا ہے۔۔اتنا علم تو سب مسلمانوں پہ فرض ہے۔۔کہ زندگی اسلام کے مطابق گذار سکیں۔۔لیکن پھر مولوی کی ضرورت پڑیگی۔۔کہ سیکھائیگا۔۔کون۔٠مولوی سے نفرت کرنے والوں .ذرا عقل و دانش کو کام لاو



      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: Molvi Sahab

      mazay'daar tehreer
      bohat khoob
      shabash


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: Molvi Sahab

      Thanks bro






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: Molvi Sahab

      bja


    5. #5
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: Molvi Sahab

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •