ایسا ہو ہی نہیں سکتا
ہر پیدا ہونے والا اپنا رزق لے کر پیدا ہوتا ہے۔ ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ اس کا رزق اس کے ساتھ نہ آئے۔ اس کا رزق ارم بنانے والوں یا اس کا رزق کھا کر مر جانے والوں کو فراہم کیا جاتا ہے۔ ماسٹر صاحب یہاں شخص ہزاروں سال سے بھوکا پیاسا ہے۔ ایسے حالات میں کوے کی پیاس کون دیکھتا ہے۔ اسے پیاسا ہی رہنا ہے۔ الله نے اس کے حصہ میں پیاس نہیں رکھی۔ معاشی ڈسپلن کو تباہ کرنے کے باعث کوے کی پیاس نہیں بجھ رہی۔
اسے پیاسا ہی رہنا ہے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks