Quote Originally Posted by Dr Maqsood Hasni View Post
بلاشبہ


نمرود کو‘ اپنی جاہ وحشمت پر ناز تھا۔ وہ سمجھتا تھا‘ کہ زندگی اسی کے دم قدم سے‘ رواں دواں ہے۔ اگر وہ نہ رہا‘ تو چار سو بربادی پھیل جائے گی۔ اسے یہ بھی گمان تھا‘ کہ وہ ہر اونچ نیچ پر قادر ہے۔ وہ کچھ بھی‘ کر سکتا ہے۔ اس کے رستے میں آنے والا‘ ذلت ناکی سے دوچار ہو گا۔ وہ بلاشبہ‘ شیطان کی بدترین لعنت تھا۔
کملا کہیں کا