مر نہ جاؤں بے تعین زندگی کے بوجھ سے
میرے منصف کچھ تو میرے قید کی میعاد ہو

میں بتاؤں گا تمہیں بیتے ہوئے لمحوں کا درد
تم سنا دینا مجهے جو بهی کہانی یاد ہو




Similar Threads: