محبت چہروں اور آوازوں سے تھوڑی کی جاتی ہے_ محبت تو رُوح سے کی جاتی ہے_ دل سے کی جاتی ہے_ انسان سے کی جاتی ہے_ اس کی خوبیوں سے کی جاتی ہے_ محبت انسان کی غیر مرئی خصوصیات سے کی جاتی ہے_ محبت ظاہری چیزوں سے نہیں کی جاتی ہے' کیونکہ یہ سدا رہنے والی چیزیں نہیں ہوتیں، یہ تو کبھی بھی کسی بھی وقت ساتھ چھوڑ جاتی ہیں_
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote





Bookmarks