google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: تاریخی عمارت تاج محل

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new تاریخی عمارت تاج محل



      آگرہ (نیوز ڈیسک) سفید سنگ مرمر سے بنائی گئی تاریخی عمارت تاج محل فن تعمیر کی تاریخ میں اپنی مثال نہیں رکھتی اور اس کی خوبصورتی دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہے لیکن بدقسمتی سے یہ دودھ جیسی سفید عمارت اب خاکستری اور بھورے رنگ میں لپٹتی جارہی ہے اور اس کا منفرد حسن گہنا رہا ہے۔

      امریکی یونیورسٹی جارجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے سائنسدان پروفیسر مائیک برجن نے جب مزدوروں کو تاج محل کے گنبدوں پر چکنی مٹی کی تہہ لگاتے دیکھا تو بہت حیران ہوئے اور معلوم کیا کہ یہ کیا ہورہا ہے۔ انہیں بتایا گیا کہ سفید سنگ مرمر کا رنگ خراب ہورہا ہے جسے بچانے کیلئے یہ کام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر برجن نے اس مسئلے کے متعلق جاننے کیلئے ایک تحقیق کی جس میں انکشاف ہوا کہ تاج محل کے اردگرد کے علاقے میں اپلے اور لکڑیاں جلانے سے بننے والی گیس اور دیگر آلودگی سے پیدا ہونے والی گیسوں کے ذرات سفید سنگ مرمر کے اوپر چپک رہے ہیں۔ اس کی سطح پر براﺅن کاربن، سیاہ کاربن اور مٹی کے ذرات جمع ہورہے ہیں جس کی وجہ سے عمارت کا رنگ تیزی سے دھندلا رہا ہے، خصوصاً براﺅن کاربن الٹراوائلٹ روشنی کو جذب کرتی ہے جس کی وجہ سے عمارت کا رنگ سفید کی بجائے بھورا اور مٹیالا نظر آتا ہے۔ پروفیسر برجن کا کہنا ہے کہ ان کی تحقیق نے تاج محل کی رنگت خراب کرنے والے ذرات کا پتا چلالیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ اب بھارتی حکومت مسئلے کے حل کیلئے سنجیدہ کوشش کرے گی۔





      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: تاریخی عمارت تاج محل

      Wah kiya baat hai
      Nice Information


    3. #3
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: تاریخی عمارت تاج محل

      bohat achi malomaat share ki hain


    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: تاریخی عمارت تاج محل

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •