google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: جِنہیں صُبح تک تھا جلنا، سرِ شام بُجھ گئے ہ

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      جِنہیں صُبح تک تھا جلنا، سرِ شام بُجھ گئے ہ

      جِنہیں صُبح تک تھا جلنا، سرِ شام بُجھ گئے ہیں
      وہ چراغ کیا بُجھے ہیں، در و بام بُجھ گئے ہیں

      ہُوا ظُلم جاتے جاتے، شبِ غم ٹھہر گئی ہے
      جو سحر سے آ رہے تھے، وہ پیام بُجھ گئے ہیں

      نہ رہا کوئی شناسا کہ جو حال چال پُوچھے
      پسِ پردہ تھے جو روشن، وہ سلام بُجھ گئے ہیں

      ذرا آ کے دیکھے میری بہتی بستیوں کو
      کہ گھر کی تختیوں کے سبھی نام بُجھ گئے ہیں

      جہاں زندگی تھی رقصاں، جہاں موجزن تھیں خُوشیاں
      کفِ سَیل آبِ خُوں سے، وہ مقام بُجھ گئے ہیں

      نہ رہی کوئی بھی منزل کہاں جائے اب مُسافر
      کہ اُجڑ گئے ہیں رَستے، تو قیام بُجھ گئے ہیں

      نہ دِیا کسی نے کاندھا، نہ اُٹھا کہیں جنازہ
      یُوں ہی خامشی سے کیسے، بڑے نام بُجھ گئے ہیں

      ابھی آنی ہے یہاں پر کوئی اور بھی قیامت
      جو کئے تھے ہم نے روشن، وہ نظام بُجھ گئے ہیں

      وہ نظر تیرے کرم کی، میرے ساقیا کِدھر ہے؟
      جو لبوں تک آ چکے تھے، وہی جام بُجھ گئے ہیں

      کوئی عشق کیا کرے اب، نہیں مسئلوں سے فُرصت
      کہ جنُوں کے اور طلب کے، سبھی کام بُجھ گئے ہیں

      نہ رہا غزل میں اوسط، کوئی لطف، نہ مزہ اب
      جو تھے نغمگی کا حاصِل، وہ کلام بُجھ گئے ہیں


      Similar Threads:

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جِنہیں صُبح تک تھا جلنا، سرِ شام بُجھ گئے ہ





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •