محبتوں میں یہ سوال کیسا
دل میں بدگمانی کا وبال کیسا
ابھی ہم ملے بھی نہیں اور ۔۔۔۔
پھر جدائیوں کا خیال کیسا
ہم کچھ اور ، زندگی کچھ اور ہے
زندگی کا ہونا ' ہم خیال کیسا
ہم تو محبت سے تسخیر ہو جاتے ہیں
مجھ پر بے اعتنائیوں کا جال کیسا


Similar Threads: