جس طرح ریت میں قطرے جذب ہوجاتے ہیں اور ان کا احساس بھی باقی نہیں رہتا، اسی طرح ہمارے چندجملے کسی دل میں نشتر بن کر اتر سکتے ہیں اور دوسروں کے دل میں دکھ کا احساس پیدا کرسکتے ہیں۔ اسی لئے جب بھی کسی سے بات کریں تو یہ سوچ کر زبان سے الفاظ نکالیں کہ جس طرح پانی کے چند قطرے ریت سے نہیں نکالے جاسکتے،اسی طرح ایک دفعہ منہ سے نکلی ہوئی بات کا اثر بھی دل سے دوبارہ نہیں نکالا جاسکتا۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote





Bookmarks