google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: اسلاف کے روشن

    1. #1
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      اسلاف کے روشن

      اسلاف کے روشنحضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ مسند خلافت ہوئے
      اور تھوڑے ہی دنوں میں ایک چھوٹی سی اسلامی ریاست کو ملک عظیم بنا دیا،
      جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہلے ہی بذریعہ وحی کے اطلاع دی گئی تھی
      مزاج میں سختی بہت تھی غصہ جلدی آ جاتا تھا بالکل حضرت موسی علیہ السلام کی سی کیفیت تھی،
      مگر اس کے ساتھ دو صفتیں عجیب و غریب تھیں اول یہ کہ اپنی ذات کے لئے کبھی غصہ نہ آتا تھا،
      دوم یہ کہ عین اشتعال کے عالم کوئی شخص اللہ تعالی کا نام آپ کے سامنے لیتا یا قرآن پاک کی کوئی آیت پڑھ لیتا تو فورا غصہ رفع ہو جاتا گویا تھا ہی نہیں ۔ ۔ ۔
      جب آپ خلیفہ ہوئے تو لوگ آپ کی سخت گیری سے اس قدر خوف زدہ ہوئے کہ گھروں سے باہر نکل کر بیٹھنا چھوڑ دیا یہ حالت دیکھ کر آپ نے خطبہ پڑھا اور اس خطبہ میں فرمایا کہ :
      "اے لوگو!
      میری سختی اس وقت تک تھی جب تک کہ تم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اور خضرت صدیق رض کی نرمیوں اور مہربانیوں سے فیض یاب تھے، میری سختی ان کی نرمی کے ساتھ ملکر اعتدال کی کیفیت پیدا کر دیتی تھی
      مگر اب میں تمہارا والی ہوں، اب میں تم پر سختی نہ کرونگا اب میری سختی صرف ظالموں اور بدکاروں پر ہوگی"
      خلیفہ ہوتے ہی عام اجازت دی کہ میری جو بات قابل اعتراض ہو سر دربار مجھے ٹوک دیا جائے آپ کی طرف سے اعلان عام دیا گیا کہ

      احب الناس الی من رفع الی عیوبی
      یعنی سب سے زیادہ میں اس شخص کو پسند کرونگا جو میرے عیبوں پر مجھے اطلاع دے۔ ۔ ۔۔
      خلیفہ ہونے کے بعد منبر پر جو گئے تو منبر کے اس زینہ پر بیٹھے جس پر حضرت صدیق رض کے پاؤں رہتے تھے،
      لوگوں نے کہا کہ اوپر بیٹھیئے تو فرمایا کہ میرے لئے یہی کافی ہے کہ مجھے اس مقام پر جگہ مل جائے جہاں صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے پاؤں رہتے تھے۔ ۔۔ ۔

      (سیرت اسلامی ۔ اسلاف کے روشن کردار


      Similar Threads:

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اسلاف کے روشن

      Jazak Allah


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •