google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: تمہارے نام کا تارا

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      تمہارے نام کا تارا



      تمھارا نام ایسے ہی میرے ہونٹوں پر کھلتا ہے
      اندھیری رات میں جیسے
      اچانک چاند بادل کے کسی کونے سے جھانکتا ہے
      اور سارے منظروں میں
      روشنی سی پھیل جاتی ہے
      کلی جیسے لرزتی
      اوس کے قطرے پہن کر مسکراتی ہے
      بدلتی رت کسی مانوس سی آہٹ کی
      ڈولی لے کے چلتی ہے
      تو خوش بو باغ کی دیوار سےروکے نہیں رکتی
      اسی خوش بو کے دھاگے سے میرا ہر چاک سلتا ہے
      تما رے نام کا تارا میری سانسوں میں کھلتا ہے
      تمہیں میں دیکھتا ہوں
      جب سفر کی شام سے پہلے
      کسی الجھی ہوئ گمنام سی چنتاکے جادو میں
      کسی سوچے ہوئے بے نام لمحے کی خوش بو میں
      کسی موسم کے دامن میںکسی خواہش کے پہلو میں

      تواس خوش رنگ منظر میں تمہاری یاد کا رستہ
      نہ جانے کس طرف کو جا نکلتا ہے
      اور پھر ایسے میں میری ہرراہ کے ہمراہ چلتا ہے
      کہ آنکھوں میں ستاروں کی گزرگاہیں سی بنتی ہیں
      دھنک کی کہکشائیں سی،
      تمہارے نام کے ان خوشنما رنگوں میں ڈھلتی ہیں
      کہ جن کے لمس سے جگنو رقص کرتے ہیں
      تمیارے خواب کا رستہ میری نیندوں سے ملتا ہے
      تو دل آباد ہوتا ہے
      میرا ہر چاک سلتا ہے
      تمہارے نام کا تارا
      میری راتوں میں کھلتا ہے


      Similar Threads:

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: تمہارے نام کا تارا

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post


      تمھارا نام ایسے ہی میرے ہونٹوں پر کھلتا ہے
      اندھیری رات میں جیسے
      اچانک چاند بادل کے کسی کونے سے جھانکتا ہے
      اور سارے منظروں میں
      روشنی سی پھیل جاتی ہے
      کلی جیسے لرزتی
      اوس کے قطرے پہن کر مسکراتی ہے
      بدلتی رت کسی مانوس سی آہٹ کی
      ڈولی لے کے چلتی ہے
      تو خوش بو باغ کی دیوار سےروکے نہیں رکتی
      اسی خوش بو کے دھاگے سے میرا ہر چاک سلتا ہے
      تما رے نام کا تارا میری سانسوں میں کھلتا ہے
      تمہیں میں دیکھتا ہوں
      جب سفر کی شام سے پہلے
      کسی الجھی ہوئ گمنام سی چنتاکے جادو میں
      کسی سوچے ہوئے بے نام لمحے کی خوش بو میں
      کسی موسم کے دامن میںکسی خواہش کے پہلو میں

      تواس خوش رنگ منظر میں تمہاری یاد کا رستہ
      نہ جانے کس طرف کو جا نکلتا ہے
      اور پھر ایسے میں میری ہرراہ کے ہمراہ چلتا ہے
      کہ آنکھوں میں ستاروں کی گزرگاہیں سی بنتی ہیں
      دھنک کی کہکشائیں سی،
      تمہارے نام کے ان خوشنما رنگوں میں ڈھلتی ہیں
      کہ جن کے لمس سے جگنو رقص کرتے ہیں
      تمیارے خواب کا رستہ میری نیندوں سے ملتا ہے
      تو دل آباد ہوتا ہے
      میرا ہر چاک سلتا ہے
      تمہارے نام کا تارا
      میری راتوں میں کھلتا ہے





    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: تمہارے نام کا تارا

      Buhat umda






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      765
      Threads
      100
      Thanks
      0
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: تمہارے نام کا تارا






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •