Originally Posted by Dr Maqsood Hasni بے انت سمندر آنکھ میں پانی آب کوثر شبنم گل کے ماتھے کا جھومر جل ‘جل کر دھرتی کو جیون بخشے گنگا جل ہو کہ زم زم کے مست پیالے دھو ڈالیں کالک کے دھبے جل اک قطرہ ہے جیون بے انت سمندر
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks