google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: خودکشی کی کوشش کرنے والی دنیا کی اہم شخصیا

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new خودکشی کی کوشش کرنے والی دنیا کی اہم شخصیا



      لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں کروڑوں افراد کے لیے قابل رشک یہ معروف شخصیات ذاتی زندگی میں دکھوں سے چور ہو کر اپنی زندگی اہپنے ہاتھوں لینے کی بھی کوشش کرتے ہیں ایسے ہی چند معروف شخصیات کے بارے میں جانئے جنھوں نے خودکشی کی کوشش کی تاہم دوستوں نے انہیں بچا لیا ۔
      گرودت کی فلم پیاسا دنیا کی سب سے سو عظیم ترین فلموں میں شامل ہے اور اداکاری ،ہدایتکاری اورپروڈیوسر کے طوپر ان کی کامیابی مثالی تھی مگر ان کی ماں نے 1978میں انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے نوجوانی میں خودکشی کی کوشش کی تھی اور اس وقت دیو آنند انہیں روکنے میں کامیاب ہو گئے تھے۔
      مائک ٹائسن نے اپنی زندگی کے خاتمے کی کوشش باکسنگ کریئر میں ناکامی کے بعد ڈپریشن کا شکارہو کر کی اور اس میں بچ نکلنے کے بعد منشیات کے عادیبن گئے ۔
      شہزادی زیانا نے شہزادے چارلس کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی تاہم خوش قسمتی سے زیادہ نقصان نہیں ہو سکا ۔
      انجلینا جولی جولی اپنے لڑکپن اوربیس سال کی عمرکے علاوہ اپنے جڑواں بچوں کی پیدائس اور ماں کی اچانک ہلاکت پر ڈپریشن کاشکار ہو گئی تھیں ،اسی مایوسی کی انتہا میں وہ اپنے جسم پر تیز دھار آلے سے کٹ لگانے کی عادت میں مبتلا ہو گئی تھی ،ہولی ووڈ سٹار کے بقول کچھ وجوہات کی بنا پر اپنے جسم کو کاٹنا اور تکلیف سے مجھے زندگ یکا احساس ہو تا تھا ۔
      مقبول ترین ہیرپورٹر سیریز کی منصفہ جے کے رولنگ کو بھی اپنے دور جدو جہد کے ایام میں ڈپریشن کا سامنا ہوتا تھا اوراس کے نتیجے میں انہوں نے خودکشی کی کوشش کی مگر انہیں بر وقت بچالیا گیا۔
      الزبتھ ٹیلر ہولی وود کی لیجنڈ اداکارہ ہین اور انہیں قلو بر بھی کہا جاتا تھا مگر مقبولیت کے آسمان پر بھی انہوں نے زیادہ مقدار میں خواب آور گولیاں کھا کر خودکشی کی۔
      اپنے ایک انٹرویو میں ہولی ووڈ اداکارہ ہیلے بیر ی نے انکشاف کیا کہ ڈیوڈ جسٹس سے شادی کے خاتمے پر انہوں نے خودکشی کی کوشش کی تھی ،ہیلے بیری کے بقول میں گاڑی چلا کر اس میں بیٹھ گئی اور میں جانتی تھی کہ اس میں گیس گھس رہی ہے اور اسی وقت میری ماں مجھے تلاش کر تی ہوئی وہاں آگئی۔
      ایک سوانح حیات کے مطابق معروف گلوکارہ بریٹنی اسپئرز نے 2006میں دوبار خودکشی کی کو شش کی تھی تاہم خوش قسمتی سے بچنے میں کامیاب رہیں ۔
      امریکی اداکار ہ ،ماڈل ،فلمسٹاز،اورمصنفہ ڈریو بیری مور نے 14سال کی عمرمیں ایک چھر سے اپنی کلائیاں کاٹ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی تاہم گھر والوں کی بر وقت مداخلت سے جان بچا لی گئی ۔
      ہولی ووڈ اداکار اون ولسن نے رپورٹس کے مطابق 2007میں اپنی کلائیاں کاٹ کر خودکشی کرنے کی کوشش کی ۔
      مائیکل جیکسن کی بہن پیرس کو گزشتہ سال ایمرجنسی میں ہسپتال لے جایا گیاجہاں پتہ چلا کہ اس نے اپنی جان اپنے ہاتھوں لینے کی کوشش کی تھی۔



      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: خودکشی کی کوشش کرنے والی دنیا کی اہم شخصیا

      Bohat Khoob


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •