google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کو ا

    Threaded View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کو ا



      اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے ۔پاکستانی ہائی کمیشن حکام نے بتایا کہ دھمکی آمیز خط کچھ دن پہلے موصول ہوا ، جس پر ڈپٹی ہائی کمشنرنے بھارتی وزیر داخلہ اور خارجہ سے ملاقات کی اورخط کے معاملے سے آگاہ کیا اور اپنے ہائی کمیشن اسٹاف کی حفاظت کیلئے اضافی سکیورٹی اور نفری طلب کر لی۔دفتر خارجہ کی ترجمان تسلیم اسلم نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ چند روز قبل نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کو ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس کے بعد بھارتی حکام کو صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈپٹی ہائی کمشنر نے ملاقات میں کہا کہ یہ بھارت کی ذمہ داری ہے کہ پاکستانی اسٹاف کو سکیورٹی فراہم کرے ۔جس پر بھارتی حکام نے کہا کہ غیر ملکی سفارتخانوں کو ہر ممکن سکیورٹی دی جاتی ہے اور یہ ہماری ذمہ داری ہے ۔ پاکستانی ہائی کمیشن کو اضافی سکیورٹی دی جائے گی ۔ بھارتی حکام نے اس معاملے میں تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم فی الحال یہ پتہ نہیں چل سکا کہ یہ دھمکی آمیز خط کس بھیجا ہے۔



      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. The Following 2 Users Say Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      intelligent086 (03-23-2016),Moona (03-22-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •