بیٹا اسکول سے واپس آکر ماں سے بولا: امی ! امی! دیکھئے تو میرے سر پر کیا ہے؟
ماں نے غور سے دیکھ کر کہا۔ سر پر تو صرف بال ہیں اور کچھ نہیں ہے۔
بیٹے نے کہا : امی ! ماسٹر صاحب کتنے جھوٹے ہیں ، کہہ رہے تھے ہمارے امتحان سر پر ہیں۔
Similar Threads:

sahi
khoob
lolz...
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks