زندگی میں ہم سب پر کبھی نہ کبھی ایسا وقت ضرور آتا ہے کہ جب ہم کسی سے ملنا ، کسی سے بات کرنا نہیں چاہتےحتیٰ کہ اس وقت ہمیں اپنی اس خاموش تنہائی کی اپنے آپ باتیں کرنا بھی نہیں بھاتا
بس ہمیں ایک سکوت کی تلاش ہوتی ہے ، جی چاہتا ہے ہم کچھ دیر کے لیے زمانے بھر کے سامنے ہوتے ہوے بھی ان کی نظروں سے اوجھل ہو جایں ، کوئی ہم سے کچھ نہ پوچھے ، کوئی بات نہ کرے
Similar Threads:
Bookmarks