google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 8 of 8

    Thread: شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین

      شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین، پاک اور یادگار لمحہ ہوتا ہے۔ شادی چاہے گھر والوں کی مرضی سے ہو یا آپس میں پیار و محبت کے دعوے، وعدے اور قسمیں کھانے کے بعد ہو، انسان کی زندگی ایک نئے موڑ میں داخل ہو جاتی ہے۔ اور ہر انسان یہی چاہتا ہے کہ وہ جس سے شادی کرے وہ اُس کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ بکھیر دے۔ تو پھر اکثر شادیاں ناکام کیوں ہو جاتی ہیں؟ یہاں کچھ لوگوں کے مشاہدات اور تجربات کی روشنی میں بیان ...کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ میرے وہ بہن بھائی جن کی شادی مستقبل قریب یا بعید میں ہونے جا رہی ہے انہیں اچھی صلاح دینا ہے اور جو لوگ شادی کے بعد کسی بھی غلط فہمی کا شکار ہیں اُن کے رشتے کو جوڑنا اور دلوں کو پھر سے ملانا ہے۔ ویسے تو شادی ناکام ہونے کی ہزاروں وجوہات ہو سکتی ہیں۔ لیکن مختصراً یہاں صرف چند خاص خاص باتوں کی طرف آپ کو توجہ کرنے کی ضرورت ہے -
      1۔ مبالغہ آرائی:
      ہمارے ہاں اکثر جو لوگ رشتہ مانگنے یا دینے جاتے ہیں وہ اپنے لڑکے یا لڑکی کی تعریفوں میں زمین و آسمان کے قلابے ملانے میں مبالغہ آرائی کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔ اور جو خصوصیات اُن میں نہیں بھی ہوتیں انہیں بھی "مکھن" لگا کر پیش کرتے ہیں، تاکہ کسی بھی طرح رشتہ ہو جائے۔ شادی ناکام کرنے میں یہ سب سے پہلی اور سب سے بنیادی وجہ ہوتی ہے۔ جس رشتے کی بنیاد ہی جھوٹ پر ہوگی وہ بھلا کیسے زیادہ دیر قائم رہ سکتا ہے؟، ظاہر سی بات ہے جب شادی کے بعد میاں بیوی ایک دوسرے میں اُن "خصوصیات" کو نہیں پائیں گے تو پھر غلط فہمیاں اور جھگڑے تو ہونگے۔
      2۔ شادی سنت یا جہیز؟:
      لڑکے والوں کے لیے رشتہ طے کرنے سے پہلے یہ فیصلہ کرنا بھی بہت ضروری ہے کہ وہ شادی سنت سمجھ کے کرنے جا رہے ہیں، یا گھریلو سامان پانے کی خاطر محض جہیز ہی چاہیے؟ کیونکہ اکثر جب لڑکی والے "مطلوبہ" جہیز نہیں دے پاتے تو بات طعنوں اور جھگڑوں سے شروع ہوتی ہے اور طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔
      3۔ جھوٹے وعدے، غلط توقعات:
      شادی کے بعد زوجین (میاں، بیوی) کا ایک دوسرے سے وعدے کرنا اور انہیں پورا نہ کرنا۔ اور اسی طرح ایک دوسرے سے توقعات وابسطہ کر لینا اور اُن کی پرواہ نہ کرنا۔ بہت سنگین وجہ ہوتی ہے شادی کو ناکام کرنے کے لیے۔ اِس لیے کبھی ایسا وعدہ نہ کریں جو پورا نہ کر سکیں۔ اور جائز حد تک جتنا ہو سکے ایک دوسرے کی توقعات پر پورا اُتریں۔
      4۔ منصوبہ بندی کا فقدان:
      شادی کسی بھی ذمہ دار انسان کے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات ہوتی ہے۔ اور ہر انسان کو چاہیے کہ اِس کے لیے مناسب منصوبہ بندی کرے جن میں ازدواجی معاملات، گھریلو معاملات اور اخراجات کے معاملات سرفہرست ہوتے ہیں۔ اِن سب معاملات سے لاپرواہی بھی دلوں میں دوری پیدا کرنے کا موجب بنتی ہے۔
      5۔ رشتے سے انصاف:
      چونکہ شادی سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے تو اِس لیے اِسے مذاق بالکل نہیں سمجھنا چاہیے۔ اور میاں، بیوی کو چاہیے کہ زندگی میں کبھی بھی اِس رشتے سے دھوکہ نہ کریں، اور جتنا ہو سکے ایک دوسرے کے ساتھ مخلص رہیں۔ کامیاب شادی کا ایک راز یہ بھی ہے کہ یہ میاں بیوی کے ایک دوسرے پر بھروسے، اور یقین پر قائم ہوتی ہے۔
      6۔ مساوات:
      شادی کے نازک بندھن میں بندھنے کے بعد میاں بیوی کو یہ یقین کر لینا چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کے لیے برابر ہیں۔ جتنی عزت شوہر اپنے لیے چاہتا ہے اُتنی ہی عزت بیوی بھی چاہتی ہے۔ اسی طرح شریک حیات ہونے کے ناطے جتنے حقوق میاں کے ہیں، بیوی کے بھی اُتنے ہی حقوق ہیں۔ اور جتنے فرائض بیوی کے ذمے ہیں اُتنے ہی فرائض میاں کے ذمے بھی ہیں۔ حاصلِ کلام یہ ہے کہ میاں بیوی کا رشتہ دنیا کا سب سے نازک ترین رشتہ ہوتا ہے۔ ایک چھوٹی سی غلط فہمی کی چنگاری، آگ لگانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ لیکن اگر میاں بیوی ایک دوسرے پر اعتبار کرتے ہوئے کسی بھی بیرونی سازش کا شکار نہ ہوں تو انہیں دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کر سکتی۔



      Similar Threads:
      Last edited by Arosa Hya; 12-13-2014 at 08:59 PM.





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 singer_zuhaib's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      577
      Threads
      217
      Thanks
      26
      Thanked 66 Times in 52 Posts
      Mentioned
      8 Post(s)
      Tagged
      783 Thread(s)
      Rep Power
      23

      Re: شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین

      Assalam o AlaikumNice thread.Inshort jinhe Shaadi ki samajh booj or Qadr o qeemat ka pata nahe hota unhe ki kai kai shaadiyan ho jati hain ya kara di jati hain or jinhe Shaadi ko Sahe Rang dhang or saleeqe tareeqe se le k chalne ka pata hota hai or unhe shaadi jese Muqadas rishte ko le k chalna ata hai unhi ki shaadi ya to hoti nahe ya phir boht he late shaadi hoti hai.RABB REHMANTamam Muslims ki shaadio mai Aasaniyan peda farmaey jin ki Shaadi nahe hoi.Ameen.pls ek bar darood pak parh le.



      Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
      Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya

      Talaash E khudi

    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین

      sahi


    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین

      Bohat Khoob


    6. #6
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین

      too small font :O


    7. #7
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Pari's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Karachi
      Posts
      465
      Threads
      19
      Thanks
      0
      Thanked 4 Times in 4 Posts
      Mentioned
      46 Post(s)
      Tagged
      3752 Thread(s)
      Rep Power
      43

      Re: شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین

      bht achi post..............


      Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
      Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!

      [/CENTER]

    8. #8
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: شادی ہر انسان کی زندگی کا ایک حسین

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •