
Originally Posted by
Arosa Hya
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے ان مردوں پر جو عورتوں کی مشابہت کرتے ہیں اور ان عورتوں پر جومردوں کی مشابہت کرتی ہیں ۔ [ صحیح بخاری ]
بے شک
اسلام میں ایسے لوگوں کے لیئے سخت وعید ہے۔
نیٹ پہ تو اسکو معمولی بات سمجھا جاتا ہے لڑکے لڑکیوں کی آئی ڈی بنا کر استمعال کر رہے ہوتے ہیں اور یہاں جھوٹ کا بہت بازار گرم رہتا ہے۔۔۔۔۔
اللہ ہم سب کو قرآن وسنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین
Bookmarks