زندگی کی راہوں میں
اونچ نیچ ہوتی ہے
فاصلے بھی بڑھتے ہیں
چاہتیں بھی لٹتی ہیں
ریت کے طوفانوں میں
سسکیاں بھی رلتی ہیں
یہ بھی عین ممکن ہے
آج ہم اکھٹے ہیں
کل کو ساتھ ہوں نہ ہوں
چاہے کچھ بھی ہوجائے
حوصلوں کو نہ کھونا
بے وجہ بھی نہ رونا
بس! تم اداس نہ ہونا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote




Bookmarks