وعلیکم اسلام
ماشا اللہ
جناب
شاعری کا انتخاب اور
ڈیزائیننگ
دونوں ہی
بہت خوب صورت
نمرہ نے بھی اپنی پسندیدگی کا اظہار کر دیا ہے۔
آپ کو شاعرہ کی طرف سے بھی داد مل گئی ہے
اسطرح ہمارے اردوتہذیب فورم کے سٹارز کی بھی حوصلہ افزائی ہو رہی۔
اسطرح کا پنجابی کلام میرے ذہن میں آرہا تھا پوسٹ صرف اس وجہ سے نہیں کر رہا کہ یہاں پنجابی کو بہت کم لوگ سمجھتے ہیں
Q nae Bhai
Aap Share krn Punjabi Poetry
Jissay smjh nae aye ge
Hum sub hain na samjhany k lye
Bookmarks