بہت اچھی بات لکھی ہے اور اہم موضوع بھی ہے۔

انسان کے شر سے تو شیطان بھی پناہ مانگتا ہو گا۔

پھر انسان میں بھی دو قسمیں ہیں ناں،ایک مرد کا شر ایک عورت کا شر

مردوں کو عورت کے شر بڑے دیکھائی دیتے ہیں اور عورتوں کو مردوں کے شر
انتہائی شرمناک دیکھائی دیتے ہیں

اور اس سے بڑے شر کی بات یہ ہے کہ دونوں جنس ایک دوسرے کے شر کو
دوربین کا شیشہ لگا کر دیکھنے اور پھیلانے کے عادی بھی ہیں۔