google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: شیطان اور انسان کا شر ....!!!

    1. #1
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      شیطان اور انسان کا شر ....!!!



      • انسان اشرفلمخلوقات ہے. دنیا کی تمام مخلوقات سے زیادہ سوجھ سمجھ والا. عقل شعور والا . مگر پھر بھی شیطان کے بہکاوے میں آ جاتا ہے. یہ بات کتنی عجیب ہے، کہ ایک انسان جس کو الله پاک نے پیدا کیا، قرآن پاک اور پیغمبروں سے نواز کر عقل و شعور کے اچھوتے انداز سے نوازہ .انسان کو سہی غلط کی پہچان کروائی. انسان کو شیطان، حیوان، زمین و حیوان ، جن و چرند، پرند سب سے زیادہ طاقت اور عقل دی. پھر بھی انسان کے نفس پر شیطان غالب آ جاتا ہے. پھر بھی انسان شیطانی قوت کے زیر اثر ہو جاتا ہے. یعنی شیطان کا شر تو صرف بہکانے کا ہے. مگر انسان کے شر سے الله بچائے. وہ بہک بھی جاتا ہے، اور پھر شر بھی پھیلاتا ہے. انسان کی نیت میں بدلہ لینا، غصّے کا اظہار کرنا، بات پہ بات بنانا، غیبت کرنا، چغلی کرنا، ظلم کرنا، نفس سے بغاوت کرنا ، دوسروں کو نقصان پہنچانے کے لئے منصوبہ بندی کرنا ، معاف نہ کرنا ،بدرجہ اتم پایا جاتا ہے. اب یہ انسان کی مرضی ہے، کہ وہ شیطان کے شر سے شر پھیلائے ، یا اپنے نفس کو رحمان کے حوالے کر کہ دنیا و آخرت میں سرخ رو ہو جائے.


        یہ تھریڈ شروع کرنے کا میرا مقصد یہ ہی ہے. کے ہم انسان چاہے مسلمان ہوں ، یا غیر مسلم ، اس بات پہ دھیان دے سکیں ، کہ شیطان بدنام ہے، اور انسان خود تمام کام شیطانوں والے کر رہا ہے. ان کو کیسے روکا جائے .کیسے سمجھا جائے .ہم سب کی زندگی میں ، یا ہمارے سامنے لوگوں کی زندگیوں میں ایسی بہت سی باتیں دیکھنے میں آتی ہیں، کہ جن کو دیکھ کر ہماری زبان سے بے ساختہ نکل جائے، کے یا الله انسان کے شر سے بھی محفوظ رکھ..آمین..


        آیئے یہاں ہم، ایسے ہی کچھ واقعیات شیئر کرتے ہیں، جن میں انسان ایک انسان کے ہی ہاتھ تکلیف میں ہے...اس تھریڈ میں ، رومن اردو، یا اردو رسم الخط کی کوئی پابندی نہیں. اور قارئین کے لئے، اور واقعیات شیئر کرنے والوں کے لئے یہ ضروری بھی نہیں. کہ وہ اہل ادب ہوں.


        شکریہ ...









      Similar Threads:





    2. #2
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      298
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6321 Thread(s)
      Rep Power
      121

      Re: شیطان اور انسان کا شر ....!!!

      Bht khoob


    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Roomi's Avatar
      Join Date
      Jun 2015
      Posts
      333
      Threads
      12
      Thanks
      1
      Thanked 10 Times in 10 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      633 Thread(s)
      Rep Power
      29

      Re: شیطان اور انسان کا شر ....!!!

      بہت اچھی بات لکھی ہے اور اہم موضوع بھی ہے۔

      انسان کے شر سے تو شیطان بھی پناہ مانگتا ہو گا۔

      پھر انسان میں بھی دو قسمیں ہیں ناں،ایک مرد کا شر ایک عورت کا شر

      مردوں کو عورت کے شر بڑے دیکھائی دیتے ہیں اور عورتوں کو مردوں کے شر
      انتہائی شرمناک دیکھائی دیتے ہیں

      اور اس سے بڑے شر کی بات یہ ہے کہ دونوں جنس ایک دوسرے کے شر کو
      دوربین کا شیشہ لگا کر دیکھنے اور پھیلانے کے عادی بھی ہیں۔





    4. #4
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Special.Girl's Avatar
      Join Date
      Jun 2015
      Posts
      191
      Threads
      17
      Thanks
      2
      Thanked 2 Times in 2 Posts
      Mentioned
      29 Post(s)
      Tagged
      1119 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: شیطان اور انسان کا شر ....!!!

      Quote Originally Posted by Roomi View Post
      بہت اچھی بات لکھی ہے اور اہم موضوع بھی ہے۔

      انسان کے شر سے تو شیطان بھی پناہ مانگتا ہو گا۔

      پھر انسان میں بھی دو قسمیں ہیں ناں،ایک مرد کا شر ایک عورت کا شر

      مردوں کو عورت کے شر بڑے دیکھائی دیتے ہیں اور عورتوں کو مردوں کے شر
      انتہائی شرمناک دیکھائی دیتے ہیں

      اور اس سے بڑے شر کی بات یہ ہے کہ دونوں جنس ایک دوسرے کے شر کو
      دوربین کا شیشہ لگا کر دیکھنے اور پھیلانے کے عادی بھی ہیں۔

      acha msg sir g. And CM thankxs for writing reality


    5. #5
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Roomi's Avatar
      Join Date
      Jun 2015
      Posts
      333
      Threads
      12
      Thanks
      1
      Thanked 10 Times in 10 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      633 Thread(s)
      Rep Power
      29

      Re: شیطان اور انسان کا شر ....!!!

      thank u so much

      sir g lolz hehe....paon b hain....hath b hain......pora insan hn...sirf sir g nahi lol

      Quote Originally Posted by Special.Girl View Post
      acha msg sir g. And CM thankxs for writing reality




    6. #6
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Special.Girl's Avatar
      Join Date
      Jun 2015
      Posts
      191
      Threads
      17
      Thanks
      2
      Thanked 2 Times in 2 Posts
      Mentioned
      29 Post(s)
      Tagged
      1119 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: شیطان اور انسان کا شر ....!!!

      Quote Originally Posted by Roomi View Post
      thank u so much

      sir g lolz hehe....paon b hain....hath b hain......pora insan hn...sirf sir g nahi lol
      Oh ok head tail.feet arm g


    7. #7
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Roomi's Avatar
      Join Date
      Jun 2015
      Posts
      333
      Threads
      12
      Thanks
      1
      Thanked 10 Times in 10 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      633 Thread(s)
      Rep Power
      29

      Re: شیطان اور انسان کا شر ....!!!

      hahahahahahah bs bs bs.... tm muj sy b 2 hath aagay ho lolz
      Quote Originally Posted by Special.Girl View Post
      Oh ok head tail.feet arm g




    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •