google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ

    Hybrid View

    1. #1
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ



      حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ۔" میری وصیت یہ ہے کہ تمہیں جو بھی تکلیف پہنچے دوست ہو یا دشمن کسی کے آگے اس کا شکوہ نہ کرو اور تیرے پروردگار نے تیرے ساتھ جو کچھ کیا ہے یا تجھے جس آزمائش میں ڈالا ہے اس کی وجہ سے اُس پر تہمتیں نہ دَھر۔
      بلکہ اس کی طرف سے احسان اور اس کے حضور شکریے کا اظہار کر ، نعمت کے بغیر شکر کرنا جو تیرے نزدیک بظاہر جھوٹ ہے تیرے ظاہری حال کی شکایت کی خبر کے سچ سے بہتر ہے اللہ تعٰالٰی کی نعمتوں سے کون خالی ہے ؟ ارشادِ باری تعٰالٰی ہے
      وان تعدو نعمت اللہ لا تحصوھا۔۔ ( اور اگر اس کی نعمتیں گِنو تو شمار نہ کر سکوگے۔۔۔
      تیرے پاس اللہ کی نعمتیں ایسی ہیں جن کا تجھے علم بھی نہیں ، مخلوق میں سے کسی سے بھی اپنا سکون وابسطہ نہ رکھ نہ ان سے الفت رکھ، اور نہ اپنی حالت پر کسی کو مطلع کر ، بلکہ تیری محبت اور تیرا آرام اسی سے اور شکوہ و شکایت بھی اسی کی بارگاہِ قدس میں ہو۔۔ مالکِ حقیقی کے بغیر کسی کو خاطر میں نہ لا۔ کیونکہ نفع و نقصان ، عزت
      و ذلت ، بلندی و پستی ، محتاجی و تونگری ، حرکت اور سکون کسی اور سے نہیں بلکہ خدا کی مخلوق اور اس کے قبضہء قدرت میں ہیں۔۔ اسی کے امر اور اذن سے متحرک ہیں ۔۔ ہر چیز اللہ کے مقرر کردہ وقت تک رہتی ہے ۔ اور اللہ تعٰالٰی کے ہاں ہر شے ایک اندازہ و اصول کے تحت ہے ۔ جس چیز کو اس نے موءخر کیا اسے مقدم اور جس کو مقدم کیا ہے اسے موءخر کرنے والا کوئی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔!! "
      ( فتوح الغیب ، مقالہ نمبر 18 )


      Similar Threads:

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ

      Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post


      حضور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ۔" میری وصیت یہ ہے کہ تمہیں جو بھی تکلیف پہنچے دوست ہو یا دشمن کسی کے آگے اس کا شکوہ نہ کرو اور تیرے پروردگار نے تیرے ساتھ جو کچھ کیا ہے یا تجھے جس آزمائش میں ڈالا ہے اس کی وجہ سے اُس پر تہمتیں نہ دَھر۔
      بلکہ اس کی طرف سے احسان اور اس کے حضور شکریے کا اظہار کر ، نعمت کے بغیر شکر کرنا جو تیرے نزدیک بظاہر جھوٹ ہے تیرے ظاہری حال کی شکایت کی خبر کے سچ سے بہتر ہے اللہ تعٰالٰی کی نعمتوں سے کون خالی ہے ؟ ارشادِ باری تعٰالٰی ہے
      وان تعدو نعمت اللہ لا تحصوھا۔۔ ( اور اگر اس کی نعمتیں گِنو تو شمار نہ کر سکوگے۔۔۔
      تیرے پاس اللہ کی نعمتیں ایسی ہیں جن کا تجھے علم بھی نہیں ، مخلوق میں سے کسی سے بھی اپنا سکون وابسطہ نہ رکھ نہ ان سے الفت رکھ، اور نہ اپنی حالت پر کسی کو مطلع کر ، بلکہ تیری محبت اور تیرا آرام اسی سے اور شکوہ و شکایت بھی اسی کی بارگاہِ قدس میں ہو۔۔ مالکِ حقیقی کے بغیر کسی کو خاطر میں نہ لا۔ کیونکہ نفع و نقصان ، عزت
      و ذلت ، بلندی و پستی ، محتاجی و تونگری ، حرکت اور سکون کسی اور سے نہیں بلکہ خدا کی مخلوق اور اس کے قبضہء قدرت میں ہیں۔۔ اسی کے امر اور اذن سے متحرک ہیں ۔۔ ہر چیز اللہ کے مقرر کردہ وقت تک رہتی ہے ۔ اور اللہ تعٰالٰی کے ہاں ہر شے ایک اندازہ و اصول کے تحت ہے ۔ جس چیز کو اس نے موءخر کیا اسے مقدم اور جس کو مقدم کیا ہے اسے موءخر کرنے والا کوئی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔!! "
      ( فتوح الغیب ، مقالہ نمبر 18 )
      جزاک اللہ خیراً کثیرا



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •