google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: گارمنٹس کی دنیا

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      گارمنٹس کی دنیا




      تین حروف YKK ملبوسات کی دنیا میں مقبولیت اور شہرت تو رکھتے ہی ہیں لیکن یہ اعتماد اور کوالٹی کے ضامن بھی سمجھے جاتے ہیں۔ آپ نے اکثر انہیں اپنی جینز یا جیکٹ کی چٹخنی کے اوپر لکھا دیکھا ہو گا مگر کبھی یہ نہیں سوچا ہو گا کہ ان کی ایک طویل تاریخ ہے اور اس نام کے بغیر دنیا میں بہترین کوالٹی کی زپ کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
      زپ کی ایجاد تقریبا ایک صدی قبل 1917 ءمیں سویڈن کے ایک باشندے نے کی لیکن اتنا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بھی اچھی زپ بنانا کسی کسی کا ہی کام ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں بہترین ملبوسات بنانے والی کمپنی زپ کیلئے کبھی رسک نہیں لیتیں اور صرف اور صرف YKK کا انتخاب کرتی ہیں۔
      یہ YKK کیا ہے؟ دراصل یہ تین جاپانی الفاظ Yoshida Kogyo Kabushikikaish کا مخفف ہے۔ ان الفاظ کا مطلب ہے بوشیدا کمپنی لمیٹڈ۔ یہ کمپنی 1934ءمیں ایک جاپانی نوجوان Tadao Yoshida نے قائم کی اور دنیا کی آدھی سے زیادہ ذپیں صرف یہ کمپنی بناتی ہے۔ یہ سالانہ سات ارب سے بھی زیادہ زپیں تیار کرتی ہے۔ اس کمپنی کا معیار اس قدر اعلیٰ ہے کہ ملبوسات کی دنیا میں یہ بات مشہور ہے کہ اگر آپ خطرے سے بچنا چاہتے ہیں تو زپ صرف YKK کی استعمال کریں ورنہ قیمتی سے قیمتی لباس بھی زپ کی خرابی کی وجہ سے ضائع ہو سکتا ہے۔

      یہ کمپنی زپ کے میٹریل سے لے کر انہیں بنانے والی مشینیں تک خود تیار کرتی ہے اور اپنی ٹیکنالوجی کو راز رکھتی ہے۔ اس کی کامیابی کا سب سے اہم پہلو اس کا یہ نعرہ ہے کہ ”آپ دوسروں کا خیال رکھے بغیر خوشحال نہیں ہو سکتے“ اور یہی وجہ ہے کہ یہ کمپنی دنیا کی بہترین زپ سستی ترین قیمت میں بیچتی ہے۔



      Similar Threads:

    2. #2
      MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ www.urdutehzeb.com/public_html Mrs.Qaisar's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Lahore Pakistan
      Posts
      1,246
      Threads
      135
      Thanks
      0
      Thanked 21 Times in 18 Posts
      Mentioned
      256 Post(s)
      Tagged
      7151 Thread(s)
      Rep Power
      99

      Re: گارمنٹس کی دنیا

      nice....................



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •