وعلیکم اسلام
ماشاءاللہ اچھی خبر
اور
انتہائی ماٹھا اسقبالیہ تھریڈ۔
خیر،
ایہہ کڑی ساڈی ہے ای سستی دی ماری
دلہا بھیا
آپ کو اردو تہذیب فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
امید ہے آپ ہماری کوتاہیوں ، غفلتوں ،و دیگر عوارضات جو اردو تہذیب فورم کے ممبران کی کثرت میں موجود ہیں
نظر انداز کر کے ہمارے ساتھ یادگار لمحے گزاریں گے۔۔۔
اب استقبالیہ کے تھریڈ میں جو کچھ بھی میں نے لکھ دیا ہے اس تحریر سے آمنہ آپی کا جو بھی رد عمل ہو اس سے بھی مجھے بچانا
Bookmarks