ریت پر تھک کے گِرا ہوں، تو ہوا پوچھتی ہے

آپ اِس دشت میں کیوں آئے تھے وحشت کے بغیر