میں اکثر شام کے منظر سے لرزتا اس لئے بھی ھوں،
افق پر ڈوبتا سورج میرا انجام لگتا ھے۔