گاہک کافی انتظار کرتے ہوئے تھک گیا تو ہوٹل سے جانے لگا تو اتنے میں بیرا دوڑا دوڑا آیا اور میز پر کافی رکھ کر بولا
"بھائی ناراض نہ ہونا میں بہت مزے دار کافی لایا ہوں یہ امریکہ کی مشہور کافی ہے"![]()
گاہک بولا:"بھائی معاف کرنا مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم میری خاطر اتنی دور جاؤ گے"
Similar Threads:
Bookmarks