آج صبح سے میں ایک پوسٹ کا انتظار کر رہی تھی
لیکن اتنے انتظار کے باوجود کسی بھی سیکشن میں وہ پوسٹ جس کا میں انتظار کر رہی تھی وہ پوسٹ نہ پا کر دل میں بس ایک سوال گونج رہا ہے
کیا ہم زندہ ہیں؟
ہم اآج کا دن کیسے بھول سکتے ہیں؟
پہلے تو خیال اآیا کہ اردو سیکشن کے اڈمن سے پوچھوں جناب کیا بات ہو گئی ہے آج کا دن کیسے بھولا جا سکتا ہے؟
پھر میں نے سوچا نومبر کے کونٹیسٹ چل رہے ہیں ادھر جا کر دیکھتی ہوں شاید آج کے دن کو یاد رکھتے ہوئے کسی نے کوئی تھریڈ بنایا ہو
پر نہیں؟
کیوں نہیں ؟
افسوس سد افسوس
سوائے شرمندہ ہونے کے ہم کر بھی کیا سکتے ہیں؟
ہم شرمندہ ہیں علامہ اقبال
Similar Threads:
Bookmarks