سخت مشکل میں ھے یہ جان کوئی کیا جانے؟
دل کی دنیا ھوئی ویران کوئی کیا جانے؟
جھٹک کے ھاتھ میرا چھوڑ چلا ھے مجھ کو،
کیسے رخصت ہوا مہمان کوئی کیا جانے؟
زبان سے ان کی خود کو بے وفا سن کر،...
گر پڑا مجھ پہ آسمان کوئی کیا جانے؟
عہد اس کا تھا محبت میں ساتھ مرنے کا،
کیسے بدلہ اس کا ایمان کوئی کیا جانے؟
ڈونڈھتی رہتی ھیں اس کو ہی نگاہیں میری،
کیوں ھیں آنکھیں یہ پریشان کوئی کیا جانے؟...!
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote


Bookmarks