سردار کے بھائی کے سر پرمچھر بیٹھا تھا
سردار نے ڈنڈے سے مچھر کے ساتھ بھائی بھی مار دیا

باپ غصے سے
جاہل انسان ! یہ کیا کیا؟

سردار
"دشمنی میں سب چلتا ہے ایک ان کا گیا ایک ہمارا گیا،"





Similar Threads: