میں نے جب بھی اپنا معاملہ
تیرے ہاتھ دے کے صبر کیا
تو سدا ہی تو نے کرم کیا
تیرا شکریہ
تیرے روبرو جو یہ سر جھکا
جو تھا آنسوؤں میں __ رکا رکا
میں نے پا لیا __ وہ بھی مدعا
تیرا شکریہ
میرا راستہ جو گنجل ہوا
تو نے رہبر کہیں غیب سے
وہیں بھیج __ اپنا پتہ دیا
تیرا شکریہ
میں بشر تھا رستہ بھٹک گیا
تیرا حکم __ صرف نظر کیا
تو نے پھر بھی اپنا کرم کیا
تیرا شکریہ
میرا کاسہ چھیدوں بھرا رہا
ملا پھر بھی مجھ کو سدا بھرا
میرے حال پہ تیری یہ عطا
تیرا شکریہ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote



Bookmarks