google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: نيت

    1. #1
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      نيت


      طاؤس رحمہ اللہ کہتے ھیں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ جو شخص سب سے پہلے اس آبادی میں نظر آئے گا اس پر صدقہ کروں گا.. اتفاق
      سے سب سے پہلے ایک عورت مِلی.. اس کو صدقہ کا مال دے دیا.. لوگوں نے کہا کہ یہ تو بڑی بُری عورت ھے..

      اس صدقہ کرنے والے نے اس کے بعد جو شخص سب سے پہلے نظر آیا اس کو صدقہ دیا.. لوگوں نے کہا کہ یہ تو بدترین شخص ھے..
      اس شخص نے اس کے بعد جو سب سے پہلے نظر آیا اس کو صدقہ دیا.. لوگوں نے کہا کہ یہ تو بڑا مالدار شخص ھے..
      صدقہ کرنے والے کو بڑا رنج ھوا.. رات کو اس نے خواب میں دیکھا کہ اللہ جل شانہ نے اس کے تینوں صدقے قبول کر لیے ھیں..
      وہ عورت فاحشہ عورت تھی لیکن محض ناداری کی وجہ سے اس نے یہ فعل اختیار کر رکھا تھا.. جب سے تو نے اس کو مال دیا ھے اس نے یہ بُرا کام چھوڑ دیا..
      دوسرا شخص چور تھا اور وہ بھی تنگدستی کی وجہ سے چوری کرتا تھ.. تیرے مال دینے پر اس نے چوری سے علحیدگی اختیار کرلی..
      تیسرا شخص مال دار ھے اور کبھی صدقہ نہ کرتا تھا.. تیرے صدقہ کرنے سے اس کو عبرت ھوئی کہ میں اس سے زیادہ مال دار ھوں اس لیے زیادہ صدقہ کرنے کا مستحق ھوں.. اب اس کو صدقہ کی توفیق ھوگئی..
      [کنزالعمال]
      يہ ياد رکھيے کہ نيکی کبھی رائيگاں نہيں جاتی.. بس نيت مں خلوص ھو تو اس کا اجر کسی بھی صورت ميں مل کر رھے گا.. ان شاءاللہ.. اور کسی کے عمل یا شکل سے پتا نہیں چلتا کہ اصل میں وہ اندر سے کیا ھے ، تو اچھے بُرے کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دی


      Similar Threads:

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: نيت

      Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post

      طاؤس رحمہ اللہ کہتے ھیں کہ ایک شخص نے منت مانی کہ جو شخص سب سے پہلے اس آبادی میں نظر آئے گا اس پر صدقہ کروں گا.. اتفاق
      سے سب سے پہلے ایک عورت مِلی.. اس کو صدقہ کا مال دے دیا.. لوگوں نے کہا کہ یہ تو بڑی بُری عورت ھے..

      اس صدقہ کرنے والے نے اس کے بعد جو شخص سب سے پہلے نظر آیا اس کو صدقہ دیا.. لوگوں نے کہا کہ یہ تو بدترین شخص ھے..
      اس شخص نے اس کے بعد جو سب سے پہلے نظر آیا اس کو صدقہ دیا.. لوگوں نے کہا کہ یہ تو بڑا مالدار شخص ھے..
      صدقہ کرنے والے کو بڑا رنج ھوا.. رات کو اس نے خواب میں دیکھا کہ اللہ جل شانہ نے اس کے تینوں صدقے قبول کر لیے ھیں..
      وہ عورت فاحشہ عورت تھی لیکن محض ناداری کی وجہ سے اس نے یہ فعل اختیار کر رکھا تھا.. جب سے تو نے اس کو مال دیا ھے اس نے یہ بُرا کام چھوڑ دیا..
      دوسرا شخص چور تھا اور وہ بھی تنگدستی کی وجہ سے چوری کرتا تھ.. تیرے مال دینے پر اس نے چوری سے علحیدگی اختیار کرلی..
      تیسرا شخص مال دار ھے اور کبھی صدقہ نہ کرتا تھا.. تیرے صدقہ کرنے سے اس کو عبرت ھوئی کہ میں اس سے زیادہ مال دار ھوں اس لیے زیادہ صدقہ کرنے کا مستحق ھوں.. اب اس کو صدقہ کی توفیق ھوگئی..
      [کنزالعمال]
      يہ ياد رکھيے کہ نيکی کبھی رائيگاں نہيں جاتی.. بس نيت مں خلوص ھو تو اس کا اجر کسی بھی صورت ميں مل کر رھے گا.. ان شاءاللہ.. اور کسی کے عمل یا شکل سے پتا نہیں چلتا کہ اصل میں وہ اندر سے کیا ھے ، تو اچھے بُرے کا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دی
      سبحان اللہ
      جزاک اللہ خیر


    3. #3
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      298
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6321 Thread(s)
      Rep Power
      121

      Re: نيت

      MAsha Allah


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •