google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: مائیکروسافٹ نے نوکیا کو خیبرباد کہہ دیا

    1. #1
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      68

      new مائیکروسافٹ نے نوکیا کو خیبرباد کہہ دیا


      مائیکرو سافٹ نے نوکیا کے نام سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے ،اب نوکیا کے سمارٹ فون مائیکروسافٹ لیمیا کے نام سے فروخت ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپریل میں مائیکرو سافٹ نے نوکیا کے موبائل فون بنانے والے یونٹ کو 7.2 ارب ڈالر میں خرید لیا تھا، نوکیا کا نان موبائل فون یونٹ مائیکرو سافٹ کے پاس نہیں ہے اور یہ نوکیا کا نام استعمال کرتارہے گا۔ مائیکرو سافٹ نے نوکیا فرانس کے فیس بک صفحے پر برانڈ کا نام تبدیل کرنے کی تصدیق کی ہے، جبکہ عالمی سطح پر اس کو بتدریج تبدیل کردیا جائے گا۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے یہ اعلان اس معاہدے کے برعکس کیا گیا ہے جس میں موبائل مصنوعات کو آئندہ دس سال تک نوکیا کے نام سے ہی فروخت کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔


      Similar Threads:
      * ρяιηcєѕ *

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 MAHA514's Avatar
      Join Date
      Oct 2014
      Posts
      55
      Threads
      1
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      3 Post(s)
      Tagged
      5244 Thread(s)
      Rep Power
      18

      Re: مائیکروسافٹ نے نوکیا کو خیبرباد کہہ دیا

      hmmm.veryi nformative thread...............nrd smi


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: مائیکروسافٹ نے نوکیا کو خیبرباد کہہ دیا

      Quote Originally Posted by Gorgeous Princess View Post

      مائیکرو سافٹ نے نوکیا کے نام سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے ،اب نوکیا کے سمارٹ فون مائیکروسافٹ لیمیا کے نام سے فروخت ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپریل میں مائیکرو سافٹ نے نوکیا کے موبائل فون بنانے والے یونٹ کو 7.2 ارب ڈالر میں خرید لیا تھا، نوکیا کا نان موبائل فون یونٹ مائیکرو سافٹ کے پاس نہیں ہے اور یہ نوکیا کا نام استعمال کرتارہے گا۔ مائیکرو سافٹ نے نوکیا فرانس کے فیس بک صفحے پر برانڈ کا نام تبدیل کرنے کی تصدیق کی ہے، جبکہ عالمی سطح پر اس کو بتدریج تبدیل کردیا جائے گا۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے یہ اعلان اس معاہدے کے برعکس کیا گیا ہے جس میں موبائل مصنوعات کو آئندہ دس سال تک نوکیا کے نام سے ہی فروخت کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

      Beautiful Sharing.......


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •