google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: جدید ترین موبائل فون

    1. #1
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      68

      new جدید ترین موبائل فون


      آپ نے شاید ون پلس ون کے بارے میں نہ سنا ہو لیکن یہ تاریخ بننے جا رہا ہے۔ یہ ایک کم قیمت اینڈرائڈ ڈیوائس ہے جس نے اس پر نظر ڈالنے والوں کو مکمل طور پر دیوانہ بنا دیا ہے۔ اس کی نہایت عمدہ سکرین اور دیگر خوبیوں نے اسے سال کے بہترین فون کے اعزاز سے بھی نوازا ،اس فون کی اہمیت اس وقت اور بڑھ جاتی ہے جب یہ صرف 269 پاﺅنڈ کے عوض آپ کی جیب میں موجود ہوتا ہے۔ ٹیک ریڈار کے سمارٹ فون کے ماہرین نے اس فون پر نظر ثانی کرنے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ اب ون پلس ون کی صورت میں سام سنگ گلیکسی5S کی خوبیاں نصف قیمت پر حاصل ہوں گی اب تک صرف چند منتخب لوگ ہی اس فون کے مالک بنے ہیں لیکن 27 اکتوبر سے یہ سمارٹ فون عام فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا تاہم اگر آپ کا دل اس سمارٹ فون پر آ گیا ہے تو آپ کوماﺅس کا بٹن جلد دبانا ہو گاکیوںکہ یہ صرف ایک گھنٹے کے لیے دستیاب ہوگا اس سلسلے میں آپ اپنی دلچسپی ون پلس ڈاٹ نیٹ پر رجسٹر کرا سکتے ہیں


      Similar Threads:
      * ρяιηcєѕ *

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: جدید ترین موبائل فون

      اتنی اہم معلومات شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ



    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •