google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 10 of 10

    Thread: کاکل پیچاں

    1. #1
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Flower کاکل پیچاں


      • (کاکل پیچاں کا مطلب ہوتا ہے، گھنگریالی زلف )














      • وہ خوبصورت پیچ و خم جو زلفوں کو شانوں پہ لا کر پھر ڈھلکا دیں، اب وہ بات کیوں نا رہی ان زلفوں میں ، کیا ہوا جو زلفوں کے پیچ و خم اب صرف کتابی ہیں.کیوں بھول گئے ہم خود کی پہچان کو ، کیوں یہ بات ہمیں یاد نہیں کہ صنف نازک کی پہچان اور خوبصورتی کی علامت تو ان ہی دھلکتی زلفوں میں تھی.وہ داستانیں وہ باتیں وہ غزلیں جو محبت میں بیان کرتے کرتے کتنی دفعہ زلفوں کو بیان کرتی تھیں.وہ داستانیں کہاں ہیں ، وہ کہانیاں، وہ کتابی باتیں، وہ کتابی چہرے، مرمری بدن وہ سب پہچان کہاں گئی ..کیا اب اس دنیا میں حسن نہیں، یا خوبصورتی کا مطلب بدل گیا.

        کچھ نہیں بدلہ صرف زلف بدل گئی، پہچان نہیں بدلی بس پہچاننے کا طریقہ بدل گیا.آج کل شاید ہی کوئی زمانے کو اس نگاہ سے دیکھتا ہو جیسے میں نے دیکھا ہے. مجھے وو پرانی کہانیوں اور داستانوں میں جو محبت اور غزل کا رنگ نظر آتا ہے وہ آج کل نہیں آتا. لوگ عملی زندگی میں آ کر باتیں بھی عملی کرتے ہیں، کیا ہم اپنےذہن کو تھوڑا سا سکون نہیں دے سکتے پرانے انداز سے سوچ کر.

        کیوں ہم لڑکیوں میں اب وہ بات نہیں ? کیوں ہم صرف پڑھے لکھ نظر آنا پسند کرتے ہیں؟کیوں اب ہم لڑکی نظر آنا پسند نہیں کرتے. یہ سب باتیں غور کرنے کی ہیں.غرض یہ کہ اپنے پہناوے اپنی پہچان ، اپنی شرم و حیا بھول کر ہم صرف وقت کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ، یونہی انجانے میں وقت ہمارے ہاتھوں سے نکلا نہیں جا رہا، ہم اس وقت کے ہاتھوں سے نکل جانے کی وجہ ہیں. ہم ہی اس وقت کے مجرم ہیں.وقت کبھی نہیں بدلتا، ہم بدل جاتے ہیں.

        صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
        زندگی یونہی تمام ہوتی ہے.

        حسن کی وہ پہچان جو کبھی داستانوں میں ہوا کرتی تھی اب نہیں رہی. سرخ و سفید چمکتے چہرے پارلر کی نظر ہوئے. آنکھیں پردے کے پہرے سے اوجھل ہو گئی، پہناوے درزیوں کی نظر ہوئے، غرض یہ کے آوے کا آوا ہی بدل گیا. ہماری پہچان بدلنے میں ہمارا معاشرہ، ہمارا خاندان ، سب ہمارے ساتھ ہیں، کیوں ان والدین کو شرم نہیں آتی جو اپنی بیٹیوں کو بے پردہ گھر سے با ہر لے جاتے ہیں، کہاں گئی ان بھائیوں کی شرم جو اپنی بہن کی عزت کے لئے زندگی کو بھی داؤ پہ لگا دیتے تھے .سٹیٹس کی مار کھا گئے ایمان کو مات دے کر.

        ایک نظر غور کیجئے تو یہ نازکی یہ انداز یہ شرم کا پیکر جو لڑکی کے روپ میں تھا وو تھا کیا، کچھ یوں کے نظر ڈالو تو سر سے پاؤں تک ایک ایک ادا سے شرم دھلکتی ، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے کی کوشش کرو تو خود بھی اس انتظار میں جھک جاؤ کے نظر اٹھے تو اس سے نظر ملے، گزر ہو تو بیٹھے یہ سوچتے رہنا کہ کیا خوبصورتی سے قدرت نے بنایا ہے. کبھی بل کھاتی لمبی زلفیں شانوں تک ڈھلکی ، کبھی اس طرح سے نرم و نازک ڈھلکتے بال جیسے ریشم ، چلنے کی مدھم رفتار ، جس کے ساتھ ساتھ دل کی دھڑکن بھی رواں ہو جائے، ایسے لگے کے اس سے زیادہ تیزی سے قدم بڑہائے تو نازک پھول قدموں تلے دب کے مرجھاجایئں یا پھر دل کی دھڑکن تیز ہو جائے. آنچل ڈھلکے جانے کا خوف کے ڈھلکا تو جیسے زمانے کی نظر لگ گئی ..ہونٹ یوں خاموش کے لوگوں کے کان سننے کے لئے بے چین .علم و ہنر سب تو تھا جو اب نہیں ہے،. وقت تھا جیسے ویسے علم تھا وقت تھا جیسے ویسے ہنر تھے.

        اور اب نظرڈالیں زمانے کی رفتار پر ،تو قصور وار سمجھا جاتا ہے زمانے کو ، کے جس نے یہ ساری باتیں ہی چھین لیں. یوں مردوں کے شانہ بشانہ تیز چلتی لڑکیاں کہنے کو تو بڑی سلجھی، پرکیا ہمارے خوابوں کی تعبیر ہیں؟ مردوں کے شانہ بشانہ اتنی آگے کے مردوں کو بھی پیچھے دھکیل دیں. کیا یہ برابری مردوں کو بھا سکتی ہے؟ یوں فاصلے نہیں بڑھ رہے ایک مرد اور ایک عورت میں؟ زمانے کو بدنام کرتے ہم خود کی بدنامی کو روکے آگے بڑھے جا رہے ہیں. نہ ختم ہونے والے سفر کی طرف ، یوں عدالتوں کے دروازے کھٹکھاتی مردوں سے علیحدگی مانگتی خواتین کیا شانہ بشانہ ہونے کا مقصد یہ ہی تھا. پھرتو اس زمانے کے مرد اچھے تھے جو خواتین سے آگے تھے پھر بھی خواتین کو اپنی عزت اور شان سمجھتے تھے . نہ کے آج کل کی شانہ بشانہ عورت جو مرد کو تو کیا کسی کو بھی اپنے سر سے اونچا نہیں سمجھتی.












      • کیا ہم بدل پایئں گے یہ سوچ ؟ نہیں ہم نہیں بدل سکتے ، کیوں کے ہم سب ہی رنگ میں ڈھل گئے ہیں، ہم صرف سوچ سکتے ہیں، صرف ذکر کر سکتے ہیں، ہمارے پاس اب عمل نہیں رہا ، ہم خود سے بھاگ گئے ہیں، سچ کہوں تو ہم صرف ایک ایسا پرزہ ہیں جو کبھی دولت کمانے کی مشین میں ، تو کبھی مکان بنانے کی سوچ میں تو کھبی جیت جانے کی رفتار میں استعمال ہو رہے ہیں. سوچئے......................
        صرف ایک بار ہی سہی ..
        پر سوچئے





        بے پردہ عورت مرد کی بےغیرتی کی علامت ہے





      Similar Threads:





    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 saba's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      219
      Threads
      16
      Thanks
      23
      Thanked 13 Times in 10 Posts
      Mentioned
      22 Post(s)
      Tagged
      3459 Thread(s)
      Rep Power
      24

      Re: کاکل پیچاں

      gehri soch leye aik achi tehreer hy.
      duain

      Ye hi sathi hy meri ratooN ki
      Sar-e-bistar kitaab rehnay do

    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کاکل پیچاں

      خوب صورت اور فکر انگیز تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    4. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6972 Thread(s)
      Rep Power
      130

      Re: کاکل پیچاں

      u'mda tehreer...



    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: کاکل پیچاں

      Khoobsurat tehreer


    6. #6
      Family Member www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Forum Guru's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Location
      Pakistan
      Posts
      1,069
      Threads
      232
      Thanks
      0
      Thanked 34 Times in 30 Posts
      Mentioned
      43 Post(s)
      Tagged
      2895 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: کاکل پیچاں

      Walikum As Salam
      Usefull Tehreer Thread Paish Kia Hai





    7. #7
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,203
      Threads
      2235
      Thanks
      931
      Thanked 1,366 Times in 867 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7965 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کاکل پیچاں

      Quote Originally Posted by Forum Guru View Post
      Walikum As Salam
      Usefull Tehreer Thread Paish Kia Hai
      bohot nawaazish..urdu adab se dilchaspi rakhte hain?






    8. #8
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 singer_zuhaib's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      577
      Threads
      217
      Thanks
      26
      Thanked 66 Times in 52 Posts
      Mentioned
      8 Post(s)
      Tagged
      783 Thread(s)
      Rep Power
      23
      Assalam o Alaikum.

      Aala o Umda Tareen post.

      bas Par kattiyan or kabotariyan ka dor dora hai,status high rehna chahiye chahe os k liye koch bhi karna pare.

      mai to aksar sochta ho k vo kia din or loog howa karte the

      k

      jab Makaan Kache or Insaan pakke howa karte the

      or

      aaj Maakaan Pakke or insaan kache howa karte hain.

      muje khushi hoti hai or shukar ada karta ho RABB REHMAN ka k Mai Modern period mai bhi conservative Mind ka ho kio k muje purane mahool purane logo or purane culture se Aaj bhi ese Muhabbat hai jese Mai khud purane Door ka insaan ho.



      Maktab E Ishq ka Dastoor Nirala Dekha
      Os Ko Chutti Na Mili Jis Ne ''Sabaq Yaad'' Kiya

      Talaash E khudi

    9. #9
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: کاکل پیچاں

      Great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    10. #10
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کاکل پیچاں

      Bht Khooob


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •