google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: حضرت امام بخاری رحمتہ اﷲ علیہ ۔

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      حضرت امام بخاری رحمتہ اﷲ علیہ ۔

      حضرت امام بخاری رحمتہ اﷲ علیہ ۔
      امام بخاری رحمتہ اﷲ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے چھ لاکھ حدیثوں میں سے انتخاب کر کے بخاری شریف لکھی ہے ۔ جس میں سات ہزار دو سو پچھتر حدیثیں ہیں ، اور ہر حدیث لکھتے وقت دو رکعت نفل نماز پڑھ کر حدیث لکھی ہے ۔
      ایک دفعہ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ بغداد پہنچے تو وہاں کے محدثین نے ان کا امتحان لینے کا پروگرام بنایا ، اس طرح کہ کچھ آدمی متعین ہوئے ان میں ہر شخص نے دس دس حدیثیں چھانٹیں ان کے الفاظ اور سند کو بدل بدل کر ان سے پوچھا۔ امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ ہر سوال کے جواب میں ــ مجھے معلوم نہیں کہتے رہے ۔ جب دس کے دس پوچھ چکے تو انہوں نے سب سے پہلے پوچھنے والے کو مخاطب کر کے فرمایا کہ تم نے سب سے پہلی حدیث یہ پوچھی تھی تم نے اس طرح بیان کی یہ غلط ہے اور صحیح اس طرح ہے دوسری حدیث یہ پوچھی تھی وہ اس طرح تم نے بیان کی یہ غلط ہے اور صحیح اس طرح ہے غرض اسی طرح سو کی سو حدیثیں ترتیب وار بیان فرما دیں کہ ہر حدیث کو اوّل اس طرح پڑھتے جس طرح امتحان لینے والے نے پڑھا تھا پھر کہتے کہ یہ غلط ہے اور صحیح اس طرح ہے ۔
      امتحان لینے والے امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے حافظے پر حیران رہ گئے
      (حکایت الصحابہ )



      Similar Threads:

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6972 Thread(s)
      Rep Power
      130

      Re: حضرت امام بخاری رحمتہ اﷲ علیہ ۔

      subhan Allah..



    3. #3
      Moderator www.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982
      BDunc's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      8,431
      Threads
      678
      Thanks
      298
      Thanked 249 Times in 213 Posts
      Mentioned
      694 Post(s)
      Tagged
      6321 Thread(s)
      Rep Power
      121

      Re: حضرت امام بخاری رحمتہ اﷲ علیہ ۔

      MAsha Allah


    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: حضرت امام بخاری رحمتہ اﷲ علیہ ۔

      Quote Originally Posted by ayesha View Post
      subhan Allah..
      Quote Originally Posted by BDunc View Post
      MAsha Allah
      جزاک اللہ۔۔۔۔


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •