مجھ سے اظہار وفہ کبھی نہ ہو پاے گا
وہ نجانے کب, بہت دور چلا جاے گا
کیا رھے گی میری جستجو یون ھی ادھوری
یا بن بولے وہ سب کچھ, سمجھ جاے گا
مجھ کو نہیں لگتا وہ ھشیار اتنا
کیونکر وہ مجھ سے بہل جاے گا
اسے میں قید کرلوں وقت کے حصار میں
یا وہ عشق میں, گرفتار ھو جاے گا
یہ پھر سے ہے چلی وھی ہوا کیونکر
کیا لگتا ہے میر چمتکار,کچھ ھوجاے گا۔۔۔۔۔۔۔
meersahil
Similar Threads:
Bookmarks